Mehman Nawazi


حضرت شیخ ابو محمد الجونی رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہفرماتے ہیں کہ’’ ایک روز میں حضرت غوث الاعظمرَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہکی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت میں فاقہ کی حالت میں تھا اور میرے اہل و عیال نے بھی کئی دنوں سے کچھ نہیں کھایا تھا۔ میں نے آپ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہکو سلام عرض کیا تو آپ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہنے سلام کا جواب دے کر فرمایا:’’ اے الجونی! بھوک اللہ عَزَّوَجَلَّ کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے جس کو وہ دوست رکھتا ہے اس کو عطافرمادیتاہے

(قلائدالجواہر،ص۵۷)