Batin Kay Halat Jaan lete


حضرت شیخ ابوالقاسم عمررَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ حضور غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہنے فرمایا:’’جو کوئی مصیبت میں مجھ سے فریاد کرے یا مجھ کو پکارے تو میں اس کی مصیبت کو دور کردوں گا اور جو کوئی میرے وسیلے سے اللہ عَزَّوَجَلَّ سے اپنی حاجت طلب کرے گا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کی حاجت کو پورا فرما دے گا

۔(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۷)

اسیروں کے مشکل کشاغوث اعظم

فقیروں کے حاجت رواغوث اعظم