Dariyo Pe hHukumat


ایک دفعہ دریائے دجلہ میں زور دار سیلاب آگیا، دریا کی طغیانی کی شدت کی وجہ سے لوگ ہراساں اور پریشان ہوگئے اور حضرت سیدناشیخ عبدالقادر جیلانی رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اورآپ رَحْمَۃُ اللہ عَلَیْہ سے مدد طلب کرنے لگے حضرت نے اپنا عصاء مبارک پکڑا اور دریا کی طرف چل پڑے اور دریا کے کنارے پر پہنچ کر آپ نے عصاء مبارک کو دریا کی اصلی حد پر نصب کر دیا اور دریا کو فرمایا کہ’’ بس یہیں تک۔‘‘ آپ کا فرمانا ہی تھا کہ اسی وقت پانی کم ہونا شروع ہوگیا اور آپ کے عصاء مبارک تک آگیا۔

(بہجۃالاسرار،ذکرفصول من کلامہ مرصعابشی من عجائب،ص۱۵۳)

نکالاہے پہلے توڈوبے ہوؤں کو

اوراب ڈوبتوں کوبچاغوثِ اعظم