- غوثِ پاک کی شان و عظمت
- ابوجان کو خوشخبری
- قُطبِ عالَم
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور کثرتِ عبادت
- نما ز اور گیارھویں والے پیر
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
- حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
- عبادتِ الٰہی کی برکتیں
- نیکی کی دعوت کا عظیم جذبہ
- 13عُلوم میں بیان
- ایک لاکھ سے زائد بے عمل تائب ہوئے
- 13غیرمُسلموں کا قبولِ اِسلام
- پانچ سو(500)یہودیوں ا ورعیسائیوں کا قبولِ اسلام
- ’’نَحو‘‘کا اِمام بنادوں گا
- اَولیائے کرام کا سردار
- جنات بھی آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کابیان سنتے ہیں
- پانچ سویہودیوں ا ورعیسائیوں کا قبولِ اسلام
- مزار شریف سے باہر آکر گلے لگالیا
آپ کی مجلس میں 400زبردست عالم آپرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے بیان کو لکھا کرتے تھے اوربَسا اوقات مجلس کی حالت میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ہوا پر چند قدم اُڑ کر پھر کرسی پر آکر بیٹھا کرتے تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میرا جی چاہتاہے کہ جس طرح میں پہلے تھا اَب بھی جنگلوں میں رَہوں کہ نہ میں لوگوں کو دیکھوں نہ وہ مجھے دیکھیں پھر فرمایاکہ اللہپاک نےمجھ سےیہ چاہا کہ لوگوں کو فائدہ پہنچے کیونکہ میرے ہاتھ پر یہودونصاریٰ میں سے پانچ سو سے زیادہ مسلمان ہوئے ہیں اورمیرے ہاتھ پر ایک لاکھ سے زائد بےعمل تائب ہوئے ہیں اوریہ بڑی نیکی ہے۔ (بہجۃ الاسرار ، ص184)
وَعظوں کی تیرے مُرشد ہے دُھوم چار جانب میں بھی کبھی تو سُن لوں میٹھا کلام کہنا
جلوہ دِکھانا مُرشِد کلمہ پڑھانا مرشد جس دَم ہو زندگی کا لبریز جام کہنا
عَطّار کو بُلا کر مُرشِد گلے لگا کر پھر خوب مُسکرا کر کرنا کلام کہنا
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد