- غوثِ پاک کی شان و عظمت
- ابوجان کو خوشخبری
- قُطبِ عالَم
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور کثرتِ عبادت
- نما ز اور گیارھویں والے پیر
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
- حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
- عبادتِ الٰہی کی برکتیں
- نیکی کی دعوت کا عظیم جذبہ
- 13عُلوم میں بیان
- ایک لاکھ سے زائد بے عمل تائب ہوئے
- 13غیرمُسلموں کا قبولِ اِسلام
- پانچ سو(500)یہودیوں ا ورعیسائیوں کا قبولِ اسلام
- ’’نَحو‘‘کا اِمام بنادوں گا
- اَولیائے کرام کا سردار
- جنات بھی آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کابیان سنتے ہیں
- پانچ سویہودیوں ا ورعیسائیوں کا قبولِ اسلام
- مزار شریف سے باہر آکر گلے لگالیا
ایک مرتبہ حضورِغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی خدمت میں 13غیرمُسلم آئےاور آپ کے ہاتھ پر مجلس ِ وَعظ میں مسلمان ہوئےپھر کہنے لگے کہ ہم مغرب کے علاقے کے نصاریٰ (غیرمسلم)ہیں۔ ہم نے اِسلام کا اِرادہ کیا لیکن ہمیںتَرَدُّدْ(شک)تھا کہ کہاں جا کر اِسلام لائیں۔ تب ہم نے غیب سے آواز سُنی کہ : اے کامیاب گروہ!تم بغدادجاؤ اور شیخ عبدالقادر کے ہاتھ پر مُسلمان ہوجاؤ کیونکہ اُن کی برکت سے تمہارے دِلوں میں وہ ایمان دیا جائے گاکہ جو اورجگہ حاصل نہ ہوگا۔ ‘‘(بہجۃ الاسرار ، ص185)
بیاں سُن کے توبہ گنہگار کر لیں
زباں میں وہ دیدو اَثر غوثِ اعظم
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد