- غوثِ پاک کی شان و عظمت
- ابوجان کو خوشخبری
- قُطبِ عالَم
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور کثرتِ عبادت
- نما ز اور گیارھویں والے پیر
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شان
- غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور ہمارا کردار
- حضور غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا خوفِ خُدا
- عبادتِ الٰہی کی برکتیں
- نیکی کی دعوت کا عظیم جذبہ
- 13عُلوم میں بیان
- ایک لاکھ سے زائد بے عمل تائب ہوئے
- 13غیرمُسلموں کا قبولِ اِسلام
- پانچ سو(500)یہودیوں ا ورعیسائیوں کا قبولِ اسلام
- ’’نَحو‘‘کا اِمام بنادوں گا
- اَولیائے کرام کا سردار
- جنات بھی آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کابیان سنتے ہیں
- پانچ سویہودیوں ا ورعیسائیوں کا قبولِ اسلام
- مزار شریف سے باہر آکر گلے لگالیا
حضرت شیخ محیُّ الدِّین سید عبدالقادرجیلانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میرے ہاتھ پر پانچ سو(500) سے زائد یہودیوں اورعیسائیوں نے اسلام قبول کیا اور ایک لاکھ(100000) سے زیادہ ڈاکو ، چور ، فاسق ، فسادی اور بدعتی لوگوں نے توبہ کی۔(بہجۃالاسرار ، ذکر وعظہ ، ص۱۸۴)
ہوئے دیکھ کر تجھ کو کافر مسلماں
بنے سنگدل موم ساں غوثِ اعظم
مٹائے ترے در پہ جو اپنی ہستی
رہے اس کا نام و نشاں غوثِ اعظم
ملے گی ہمیں ترے دامن کے نیچے
دو عالم میں امن و اماں غوثِ اعظم
دو عالم میں ہے کون حامی ہمارا
یہاں غوثِ اعظم وہاں غوثِ اعظم
دو عالم میں ہے کون حامی ہمارا
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد