Ghouse Pak Ka Pehla Bayan


حضورِغوثِ اعظم حضرت مُحْیُ الدِّین سید عبدالقادر جیلانی رَحمَۃ ُاللہِ عَلَیہ کا پہلا بیان ایک عظیُم الشَّان اجتماع میں ہوا۔ جس پر ہیبت و رونق چھائی ہوئی تھی ، اولیاءِ کرام اور فرشتوں نے اسے ڈھانپا ہوا تھا ، غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے کتاب و سنت کا مضمون بیان کر کے لوگوں کو اللہ کریم کی طرف بُلایاتو وہ سب اطاعت و فرمانبرداری کے لئے جلدی کرنے لگے

۔(بہجۃالاسرار ، ذکروعظہ ، ص۱۷۴)