Ghous e Pak Ki Awaze Mubarak Ki Karamat


حضرت سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے اجتماعِ پاک میں باوجود یہ کہ شرکائے اجتماع بہت زیادہ ہوتے تھے لیکن آپ کی آواز مبارک جیسے نزدیک والوں کو سنائی دیتی تھی ویسے ہی دُور والوں کوسنائی دیتی تھی یعنی دُور اور نزدیک والوں کے لئے آپ کی آوازمبارک یکساں تھی

۔ (بہجۃ الاسرار ، ذکر وعظہ ، ص۱۸۱)