Baghdadi Nuskha


ربیعُ الآخرکی گیارھویں شب(یعنی بڑی رات) سرکارِ غوثِ اعظم علیہ رحمۃ اللہ الاَکرمکےگیارہ نام(اوّل آخِر گیارہ بار دُرُود شریف) پڑھ کر گیارہ کھجوروں پر دَم کرکے اُسی رات کھا لیجئے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ سارا سال مصیبتوں سے حفاظت ہوگی۔ گیارہ نام یہ ہیں:

(1)سیِّدمُحْیُ الدِّین سلطان

(2)مُحْیُ الدِّین قطب

(3)مُحْیُ الدِّین خواجہ

(4)مُحْیُ الدِّین مَخْدُوم

(5)مُحْیُ الدِّین ولی

(6)مُحْیُ الدِّین بادشاہ

(7)مُحْیُ الدِّین شیخ

(8)مُحْیُ الدِّین مَولٰنا

(9)مُحْیُ الدِّین غوث

(10)مُحْیُ الدِّین خلیل

(11)مُحْیُ الدِّین۔