Wafa Kiya Hay


حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِیسے دریافت کیا گیا کہ وفا کیا ہے تو آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا:’’وفا یہ ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی حرام کردہ چیزوں میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے حقوق کی رعایت کرتے ہوئے نہ تودل میں اِن کے وسوسوں پردھیان دے اورنہ ہی ان پرنظرڈالے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کی حدودکی اپنے قول اورفعل سے حفاظت کرے ، اُس کی رضاوالے کاموں کی طرف ظاہر و باطن سے پورے طور پر جلدی کی جائے

(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ مما یدل علی قدم راسخ،ص۲۳۵)