- غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات
- اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اطاعت کرو
- ایک مومن کوکیساہوناچاہیے
- اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ولی کامقام
- طریقت کے راستے پرچلنے کانسخہ
- رضائے الہٰی عَزَّوَجَلَّ
- ہرحال میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کاشکراداکرو
- محبت کیاہے
- توَکُّل کی حقیقت
- توکل اور اخلاص
- دُنیاکودل سے نکال دو
- شکر کیا ہے؟
- صبرکی حقیقت
- صدق کیاہے؟
- وفا کیا ہے ؟
- وجدکیاہے؟
- خوف کیاہے؟
حضورسیدناغوث اعظم شیخ عبدالقادررَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے دنیا کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا کہ’’دنیا کو اپنے دل سے مکمل طور پر نکال دے پھر وہ تجھے ضرریعنی نقصان نہیں پہنچائے گی۔‘
۔‘‘(بہجۃالاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص۲۳۳)