- غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات
- اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اطاعت کرو
- ایک مومن کوکیساہوناچاہیے
- اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ولی کامقام
- طریقت کے راستے پرچلنے کانسخہ
- رضائے الہٰی عَزَّوَجَلَّ
- ہرحال میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کاشکراداکرو
- محبت کیاہے
- توَکُّل کی حقیقت
- توکل اور اخلاص
- دُنیاکودل سے نکال دو
- شکر کیا ہے؟
- صبرکی حقیقت
- صدق کیاہے؟
- وفا کیا ہے ؟
- وجدکیاہے؟
- خوف کیاہے؟
حضرت محبوب سبحانی قطب ربانی سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے توَکُّل کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشادفرمایا کہ’’ دل اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف لگا رہے اوراس کے غیرسے الگ رہے ۔‘‘ نیزارشاد فرمایا کہ’’ توکل یہ ہے کہ جن چیزوں پرقدرت حاصل ہے ان کے پوشیدہ رازکومعرفت کی آنکھ سے جھانکنااور’’مذہب معرفت‘‘ میں دل کے یقین کی حقیقت کانام اعتقادہے کیوں کہ وہ لازمی امورہیں ان میں کوئی اعتراض کرنے والانقص نہیں نکال سکتا
۔‘‘(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ…ص۲۳۲)