- غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات
- اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اطاعت کرو
- ایک مومن کوکیساہوناچاہیے
- اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ولی کامقام
- طریقت کے راستے پرچلنے کانسخہ
- رضائے الہٰی عَزَّوَجَلَّ
- ہرحال میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کاشکراداکرو
- محبت کیاہے
- توَکُّل کی حقیقت
- توکل اور اخلاص
- دُنیاکودل سے نکال دو
- شکر کیا ہے؟
- صبرکی حقیقت
- صدق کیاہے؟
- وفا کیا ہے ؟
- وجدکیاہے؟
- خوف کیاہے؟
حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی قطب ربانی غوث صمدانی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے صبر کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا کہ ’’صبر یہ ہے کہ بلاومصیبت کے وقت اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ساتھ حسن ادب رکھے اور اُس کے فیصلوں کے آگے سرتسلیم خم کردے
(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ،ص۲۳۴)