- مریدوں سے محبت
- اپنے مریدوں کے ظاہروباطن سے باخبر
- قادریوں کے لئے بشارت
- سات پشتوں تک مریدوں پرنظرکرم
- آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کے صدقے میں جنت ملے گی
- آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کاکوئی مریددوزخ میں نہیں جائے گا
- قادریوں کومرنے سے پہلے توبہ کی بشارت
- مریدی لَاتَخَفْ
- آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کی نسبت کا فائدہ
- چارمشائخ رَحِمَہُمُ اللہ تعالٰی زندوں کی طرح تصرف کرتے ہیں
- عقیدت مندکے لئے قبر سے باہرتشریف لے آئے
- مَدَنی مشورہ
- شجرہ عالیہ
- مُرید بننے کا طریقہ
حضرت شیخ علی بن الہیتی نے کہا کہ ’’میں نے چار مشائخ کو دیکھا ہے جو اپنی قبور میں ایسا تصرف کرتے ہیں جس طرح کہ زندہ کرتا ہے(۱)شیخ سید عبدالقادر جیلانی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ
(۲)حضرت شیخ معروف کرخی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ
(۳)حضرت شیخ عقیل منجبی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ
(۴)حضرت شیخ حیا بن قیس حرانی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ
۔(بہجۃالاسرار،ذکرفصول من کلامہ،ص۱۲۴)