- مریدوں سے محبت
- اپنے مریدوں کے ظاہروباطن سے باخبر
- قادریوں کے لئے بشارت
- سات پشتوں تک مریدوں پرنظرکرم
- آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کے صدقے میں جنت ملے گی
- آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کاکوئی مریددوزخ میں نہیں جائے گا
- قادریوں کومرنے سے پہلے توبہ کی بشارت
- مریدی لَاتَخَفْ
- آپ رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کی نسبت کا فائدہ
- چارمشائخ رَحِمَہُمُ اللہ تعالٰی زندوں کی طرح تصرف کرتے ہیں
- عقیدت مندکے لئے قبر سے باہرتشریف لے آئے
- مَدَنی مشورہ
- شجرہ عالیہ
- مُرید بننے کا طریقہ
بہت سے اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں ، اس بات کا اظہار کرتے رہتے ہیں کہ ہم امیرِاہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مُرید یاطالب ہونا چاہتے ہیں مگر ہمیں طریقہ کار معلوم نہیں ۔ان کی خدمت میں گزارش ہے کہ یہ اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام، ایک صفحے پرترتیب وار بمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی کراچی مکتب نمبر 6 کے پتے پر روانہ فرمادیں ، ان شاء اللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔ اس کے لئے نام لکھنے کاطریقہ بھی سمجھ لیں ۔
اگر لڑکی ہو تو نام اس طرح لکھیں :میمونہ بنتِ علی رضاعمر تقریباًتین ماہ
اوراگر لڑکا ہو تو :محمد امین بن محمد موسیٰ عمر تقریباً سات سال
مدینہ:اپنامکمل پتالکھنا ہرگزنہ بھولیں (پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )