Sadqe May Jannat Milegi


حضرت شیخ ابوالحسن علی قرشی رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ حضرت پیرانِ پیر روشن ضمیر،غوث اعظم دستگیر رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:’’مجھے ایک کاغذ دیا گیا جو اتنا بڑا تھا کہ جہاں تک نگاہ پہنچے اس میں میرے اصحاب اور مریدین کے نام تھے جو قیامت تک ہونے والے تھے اور مجھ سے کہا گیا کہ’’ سب کو تمہارے صدقے بخش دیا گیا۔‘‘(المرجع السابق،ص۱۹۳)