Peero Kay Peer


حضورسیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا "مجھے عزت پروردگار کی قسم!بے شک سعید وشقی مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں، بیشک میری آنکھ پُتلی لوح، محفوظ میں ہے ، میں تم سب پر اللہ کی حجت ہوں، میں رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا نائب اور تمام زمین میں ان کا وارث ہوں۔ اورفرمایا کرتے : آدمیوں کے پیر ہیں،قوم جن کے پیرہیں ، فرشتوں کے پیر ہیں اور میں ان سب کا پیرہوں۔"علی قاری اسے نقل کر کے عر ض کرتے ہیں : اللہ عزوجل کی رضوان حضور پر ہو اورحضور کے برکات سے ہم کو نفع دے ۔

(۲؂نزہۃ الخاطر الفاتر فی ترجمۃ سید الشریف عبدالقادر (قلمی نسخہ)ص۳۲) بحوالہ فتاوی رضویہ، جلد28 ،کتاب الشتٰی ،ص73)