- مقام ِمرشد سیدنا شیخ عبد القادر الجیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ
- غوثِ پاک رَحمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ زمانہ اقدس کے دو ولی
- سیدنا خضر علیہ الصلٰوۃ والسلام فرماتے ہیں
- پیروں کے پیر
- مستجاب الدعوات
حضور کے زمانہ اقدس کے دو ولی جلیل حضرت سید ابوالسعودبن احمد بن ابی بکر حریمی وحضرت سیدی ابوعمر وعثمٰن الصریفینی قدس اللہ سرھمافرماتے ہیں :
خدا کی قسم اللہ تعالٰی نے کوئی ولی ظاہر کیا نہ ظاہر کرے مثل شیخ عبدالقادررضی اللہ تعالٰی عنہ کے ۔
(۲بہجۃ الاسرارومعدن انوارذکر فصول من کلامہ مرصعابشئی من عجائب احوالہ الخ مصطفٰی البابی مصر ص۲۵)بحوالہ فتاوی رضویہ، جلد28 ،کتاب الشتٰی ،ص64)